166

ورلڈ کپ 2023 بڑا اپ سیٹ جنوبی افریقہ کو شکست

Spread the love

دہلی ( آواز خلق نیوز ) نیدرلینڈ کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کو اپ سیٹ شکست کاسامنا کرنا پڑا ہے۔ نیدرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 247 رنز بناۓ جواب میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 207 رنز بن اکر آؤٹ ہو گئی۔ اس قبل افغانستان نے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو اپ سیٹ شکست سے دوچار کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں