48

بے نظیر بھٹو کا منشور بلاول کے ہاتھوں دفن

Spread the love

‏پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک دیمک زدہ منشور ہاتھ لگا ہے۔ فلور کراسنگ اور ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ ترجیحات میں شامل تھا
پولیسیکل پارٹیز ایکٹ

پولیسیکل پارٹیز ایکٹ کو موثر بنایا جائے گا تاکہ فلور کراسنگ اور ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ ہو سکے۔ انتخابات بات ہو جانے کے بعد کسی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر کے خط پر اس کی پارٹی کا کوئی منتخب رکن خود بخود نا اہل قرار دے دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں