65

پنجاب ایم پی ایز کی تنخواہوں میں اضافے عوام پر ڈاکہ

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) پنجاب حکومت نےMPAsکی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کر دیا۔سپیکر کی تنخواہ10لاکھ،ڈپٹی سپیکر 8لاکھ،وزرا کی10لاکھ،مشیر/معاون خصوصی7لاکھ جبکہ پارلیمانی سیکرٹری کی تنخواہ6لاکھ کر دی۔MPAsکی تنخواہ 1.62لاکھ سے بڑھا کر5 لاکھ کر دی گئی۔اپوزیشن لیڈر کی تنخواہ نہیں بڑھائی گئی:ڈان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں