لاہور ( آواز خلق)پاکستان انٹرنیٹ کیلئےگوانٹاناموبے ہے. کیاشرمناک ریکارڈ ہےشہباز کی قیادت میں موجودہ مخلوط حکومت کا۔70فیصدباصلاحیت نوجوانوں کےملک میں تعلیم،ورک فرام ہوم،فری لانسنگ،کاروباراور آئی ٹی کی بلین ڈالر انڈسٹری کاستیاناس۔
یہ ملک کےباصلاحیت نوجوانوں سےدشمنی ہے،ملک کی معیشت و ترقی سےعداوت ہے
69