112

آئی پی پیز کی کپیسٹی چارجز کی دیہاڑی عوام پر بھاری

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) ‏پاور پلانٹس بجلی پیدا نہیں کر رہیں اس کی سزا بھی پاکستانی عوام کو دی جارہی ہے۔آئی پی پیز کو رواں سال کے پہلے تین ماہ میں 150 ارب کی ادائیگیاں ہوئی۔ چار پاور پلانٹس بجلی پیدا کیے بغیر ہزار کروڑ روپے ماہانہ لے رہیں ہیں۔آدھے پلانٹس 10 فیصد سے کم کپیسٹی پر چل رہی ہے۔
کیسپٹی پیمنٹس میں اضافہ اور بجلی فروخت میں مسلسل کمی
مالی سال 2024 میں کیسپٹی پیمنٹس 17 روپے 1 پیسہ فی یونٹ تھی جو سال 2025 میں کیسپٹی پیمنٹس 18 روپے 39 پیسہ فی یونٹ ہوگی۔گزشتہ مالی سال میں 110 ارب یونٹس بجلی فروخت ہوئی ۔موجودہ مالی سال میں 106 ارب یونٹس بجلی فروخت ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں