جو IPPs اپنے بقایاجات کی وصولی کیلئے حکومت کو لندن کی عدالتوں میں گھسیٹتے رہے (The News) انہیں(اور دیگر درجنوں) کو1990 کی دہائی سے 2024ء تک 1217ارب کی ٹیکس چھوٹ دی گئی.بجلی نہ پیدا کرنے پر صرف 24 آئی پی پیز کو 1200 ارب سے زائد کی ادائیگی کی گئی۔ پلانٹس 1944 اور 2002 کے پالیسی کے تحت لگائیں گئے۔ پلانٹس میریٹ آرڈر میں سب سے نیچے ہیں جو ذیادہ ایندھن کے استعمال پر کم اور مہنگی بجلی پیدا کرتے ہیں۔ ان پلانٹس میں ہزاروں مرتبہ فنی خرابیاں بھی آئی ہیں
عوام پر ٹیکسز کا بوجھ ڈال کر IPPsکو 1217ارب کی ٹیکس چھوٹ۔۔ قومی خزانے کو اس نقصان کا زمہ دار کون؟
55