59

ماں مجھے اپنے بچون سے بدلہ لینے جانا ہے جاہل بنانا ہے

Spread the love

‏ لاہور ( آواز خلق ) ہمیں دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے اپنی بچوں جاہل بنانا ہے . پنجاب حکومت ⁦‎⁩ نے 45 کامرس کالجز کو بند کرنیکا فیصلہ کیا ہے

اس فیصلے پر نظرثانی کرنا چاہئیے کیونکہ کامرس کالجز ٹیکنیکل تعلیم دے رہے ہیں. اس وقت پوری دنیا میں ٹیکنیکل تعلیم کو اپنایا جا چکا ہے جب کہ پاکستان میں ٹیکنیکل تعلیم کے ادراروں کو بند کر کے ملک میں بے روزگاروں میں اضافے کا منصوبہ موجودہ گارم 47 پر قائم جعلی حکومت نے بنایا ہے کہ کوئی شوبہ تباہی سے بچ نہ سکے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں