46

چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) ہائیکورٹ عدالت نے چیئرمین نادرا لیفٹنینٹ جنرل منیر اسفر کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی. بڑا فیص نادرا اب لگتا ہے کہ ایک آزادہ محکمہ ہو گا. عدالت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کے خلاف درخواست منظور کرلی۔ جسٹس عاصم حفیظ نے شہری خاتون اشباء کامران کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ درخواست گزار خاتون نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کو چیلنج کیاتھا!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں