پاکستان کے موجودہ حالات کی وجہ سے بہت بڑی تعداد میں نوجوان پاکستان سے شینجن ممالک جانا چاہتے ہیں ۔ مگر درست معلومات نہ ہونے اور انسانی اسمگلروں کے ذریعے ڈینگی یعنی غیر قانونی طریقے سے جانے کی کوشش میں سینکڑوں افراد حادثات میں مارے جاتے ہیں۔ اس لیے ائیرویز آپ کے لیے قانونی راستے سے یورپ جانے کے طریقہ کار آسان بناتی ہے۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کے کن شینجن ممالک میں ویزہ درخواستوں کے مسترد ہونے کی اوسط کم ہے۔
آئرلینڈ میں 2021 میں ویزہ مسترد ہونے کی اوسط 9.6 فیصد تھی جو اب کم ہو کر صرف 2.2 فیصد رہ گئی ہے۔
سوسوئیسڑلیند میں اس وقت ویزہ درخواستوں کے مسترد ہونے کی اوسط 10 فیصد ہے
لٹویا میں اس وقت سالانہ 11.7 فیصد ویزہ درخواستیں مسترد ہوتی ہیں۔
اٹلی کا نمر چوتھا ہے اٹلی میں یہ اوسط 12 فیصد سالانہ ہے۔
لیگسن برگ میں سالانہ بنیادوں پر مسترد ہونے والی ویزہ درخواستوں کی اوسط 12.7 فیصد ہے جبکہ لیطوانیا میں یہ اوسط 12.8 فیصد ہے۔
سلوانیا میں مسترد ہونے والی درخواستیں 12.9 فیصد ہیں یعنی ہر 100 میں سے تقریباً 13 درخواستیں مسترد ہوتی ہیں۔
جرمنی میں یہ اوسط 14.3 فیصد ہے
گریس ( یونان ) میں سب سے زیادہ ویزہ درخواستیں 40.7 فیصد مسترد کر دی جاتی ہیں۔
اگر آپ درست طریقہ کار اور سمجھ بوجھ رکھنے والے کنسلٹنٹ کے مشورے سے مکمل درست کاغذات کے ذریعے ویزہ اپلائی کریں گے تو کامیابی آپ کا مقدر بن سکتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
0321-4779705
