207

بھارت نے دریاۓ چناب کا پانی روک لیا

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق) قومی سلامتی کمیٹی کے24اپریل کے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پاکستان کے پانی کو روکنے کی کسی بھی کوشش کو جنگی قدم سمجھا جائے گا،جسکا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ اب خبریں ہیں کہ بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک دیا ہے۔رائٹرز کے مطابق انڈیا نےڈیمز کی کپیسٹی بڑھانے پر بھی کام شروع کردیا۔ پاکستان میں لفافے والے صحافی کہہتہے تھے کہ بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ سوال یہ کہ جماعت علی شاہ جو پاکستان انڈس واٹر کمیشن کا سربراہ تھا اس نے بھارت کے پاکستانی دریاؤں پر ڈیم بنانے پر آنکھیں بند رکھیں اور حکومتیں بھی سوتی رہیں۔ اب سمجھ آیا کہ کشمیر کو باباے قوم نے پاکستان کہ شہہ رگ کیوں قرار دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں