131

عطا تارڑ کا پاکستان اسٹاک ایکسچنج پر خودکش حملہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) عطاتارڑ کے رات گئے ہنگامی بیان کہ بھارت24سے36 گھنٹوں میں حملہ کرسکتا ہے کو36گھنٹے سے زائد بیت گئے۔بھارت نے تو حملہ نہ کیا مگر یہ بیان پاکستان اسٹاک ایکسچنج پر بھیانک حملہ ثابت ہوا۔ سرمایہ کاروں نے427 ارب کھو دئیے۔PSXمیں 3545پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ ڈان نے اسےbloodbathقرار دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں