140

یوم مئی آیا ہے مزدور کے لیے مزید مشکلات لایا ہے

Spread the love

آج یوم مئی یعنی مزدوروں کا عالمی دن ہے تمام کرپٹ اشرافیہ چھٹی کرے گی اور یہ مزدور زیادہ محنت کر کے پاکستان کی ملٹری ، ملاں ، نوکر شاہی ، انصاف کے لیے موجود اعلئ عدلیہ کے ججز اور کرپٹ سیاسی اشرافیہ کی 2600 ارب ڈالر کی سبسڈی کے لیے کام کر کے ٹیکس ادا کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں