104

اسلام آباد کلب کا فی ایکڑ ماہانہ کرایہ صرف 3 روپے

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) اسلام آباد کے قلب میں 352؍ ایکڑ پر مشتمل زمین کا ایک بہت بڑا حصہ ہے جسے 53؍ سال قبل لیز دی گئی تھی۔ اس زمین پر اسلام آباد کلب قائم ہے جہاں عام شہریوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ سماجی سرگرمیوں کے ساتھ یہ کلب تجارتی سرگرمیوں کا بھی مرکز ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ اتنا بڑا کلب قومی خزانے کو کتنا کرایہ دیتا ہے؟ ماہانہ تین روپے فی ایکڑ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں