لاہور ( آواز خلق) مالی مشکلات کے شکار پاکستانی سفارت خانوں کی ملکیت میں 264 مہنگی اور لگژری گاڑیاں ہے۔ بی ایم ڈبلیو، مرسڈیز، لیگسز ، فورڈ، لینڈ کروزر ، اوڈی ، سوک ، شیورلیٹ سمیت 8500 سی سی تک گاڑیاں شامل ہے ۔۔جب کہ پاکستان اس وقت معاشی طور پر تباہی حال ہے اور 127 ارب ڈالر کا مقروض ملک ہے۔
98