99

کچھ ججز کا انتخاب تاریخ کا سفاکانہ فیصلہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) عدالتی فیصلہ کا “فٹ نوٹ” اور اس کی اہمیت ۔ جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس اطہر من اللہ نے درخواستوں کو خارج کرتے ہوئے معاملہ کا فیصلہ کیا،بنچ کی تشکیل نو 27 فروری کے حکم کے ذریعے 5 رکنی بنچ میں کر دی گئی،23 فروری کے دونوں جج صاحبان کے فیصلے اس کیس کے ریکارڈ کا حصہ ہیں” آرڈر ” کا نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں