457

فائز عیسی کا چیف جسٹس بننے سے پہلے ائین سمیت سرنڈر

Spread the love

اسلام اباد ( آواز خلق نیوز ) جسٹس قاضی فائز عیسی کی پارلیمان میں موجودگی پر سوال اٹھ گئے۔ اس تصویر میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو آمدن سے زائد اثاثوں کی منی ٹریل نہیں دے سکے۔ واضح رہے قاضی فائز عیسی بیرون ملک بناے گئے اثاثوں کی منی ٹریل دینے میں ناکام رہے تھے اس کے باوجود عدالت عظمٰی نے با عزت بری کر دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں