136

دھاندلی کے خلاف ٹی ایل پی نے کل احتجاج کی کال دے دی

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) انتخابات میں نتائج روکنے اور ان میں دھاندلی کرنے کے خلاف تحریک لبیک پاکستان نے احتجاج کی کال دے دی ہے۔ ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی نے پریس کانفرنس کی اور کل ملک بھر میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن 2024 میں دھاندلی کے خلاف تحریک لبیک احتجاج کرنے والی پہلی سیاسی جماعت ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں