اسلام آباد ( آواز خلق ) 2018 میں الیکشن اسٹبلشمنٹ نے ہروایاتو میں جنرل باجوہ سے ملا اور کہا کہ میں سیاست چھوڑ دیتا ہوں، جنرل باجوہ نے اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی اور موجودہ آرمی جنرل عاصم منیر کو بلایا، یقین دلایا گیا آئندہ ایسے نہیں ہو گا، مگر اس بار تیسرے نمبر پر آنے والے ن لیگ کے امیدوار کو جتوا دیا گیا۔۔ وزیراعظم معائنہ کمیشن میں بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا دھاندلی اور پولیٹکل انجنیئرنگ میں ملوث ہے۔۔
161