98

جماعت اسلامی آئی پی پیز کے خلاف احتجاج یا ڈرامہ

Spread the love

راولپنڈی ( آواز خلق ) تمام احتجاج کرنے والوں میں سے کوئی بھی پرائیوٹ بجلی گھروں کے معاہدےکرنے والے ، بے نظیر، زرداری ، اور نواز شریف کا نام کیوں نہیں لیتا ۔۔کسی نے جماعت اسلامی کے دھرنے میں ان بدیانت کمیشن خور حکمرانوں کے خلاف کوئی پوسٹر دیکھا ہو یا نعرہ سنا ہو تو قوم کو اس بڑی خبر سے ضرورمطلع کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں