اسلام آباد( آواز خلق) پاکستان میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے لگاۓ گئے فائر وال سسٹم نے پورے ملک کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نظام کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ فائر وال ک انظام ناکام ہو گیا ہے۔ حالانکہ یہ نظام چین سے مستعار بھی لیا جا سکتا تھا۔ لیکن اس کے لیے ضروری تھا اکہ ہمارے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم موجود ہوتے۔ اب سوال یہ کہ کس نے فائر وال نظام میں مال بنایا اور پاکستان کو اربوں روپے کا چونا لگایا۔
96