110

یاد ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

Spread the love

آسلام آباد ( آواز خلق ) گزشتہ روز فارم 47 وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیر اعظم پر الزام عائد کیا تھا کہ تحریک طالبان پاکستان کو واپس لانے میں عمران خان کا اہم کردار تھا۔ زیر نظر تصویر 4 مارچ 2023 کی ہے جب خواجہ آصف ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی ایک وفد لے کر کابل گئے اور افغان طالبان کے ساتھ بات چیت کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو واپس لے کر آۓ۔ یہ تصویر ایکسپریس ٹربیون کی خبر کے ساتھ شائع ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں