60

عمران خان نے تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا : بلاول

Spread the love

پشاور ( نیوز رپورٹ )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم وہ جماعت نہیں جو کسی دوسرے ادارے سے کہے کہ

انہیں نکالیں، ہم وہ جماعت نہیں جو پی ٹی وی یا پارلیمنٹ پر حملہ کرے۔پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ لانگ مارچ حکومت کے خلاف اور عدم اعتماد کے حق میں ہوگا، ہماری کامیابی ہے کہ عدم اعتماد کی مخالفت کرنے والے ساتھی بھی اسی پیج پر آگئے ہیں۔ عمران خان نے تبدیلی کا وعدہ کیا، تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا، ان کا ہر وعدہ جھوٹا تھا، دھوکا نکلا، یوٹرین پر یوٹرن لیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں