اسلام آباد ( آواز خلق ) پاکستان دنیا میں اسلحہ خریدنے والا دسواں بڑا ملک ہے، جبکہ تعلیم پر خرچ کرنے کے لحاظ سے 170 ویں نمبر اور شرح خواندگی کےلحاظ سے 162 ویں نمبر پرآتا ھے! پاکستان میں ڈھائی کڑوڑ سے زائد بچے سکول نہیں جاتے جبکی پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں بڑے پیمانے پر گھوسٹ سکول اور استاتذہ بھی موجود ہیں. جب کہ حال ہی میں بلوچستان میں 3500 سکول بند ہوئے ہیں.
83