38

ڈشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے قوم کو جاہل بنانا ہے

Spread the love

کوئٹہ ( آواز خلق ) ‏پسماندہ ترین صوبہ بلوچستان میں16000اساتذہ کی کمی کے باعث3694 اسکولز بندہونیکا انکشاف۔
صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق اضلاع وائز بند/غیر فعال اسکولز کی تفصیل:
پشین:254
خضدار:251
قلات:179
قلعہ سیف اللہ:179
بارکھان:174
آواران:161
کویٹہ:152
رواں سالPPPحکومت آنے کے بعد 542اسکولز بند ہوئے. واضح رہے کہ اس وقت پاکستان میں ڈھائی کڑوڑ سے زیئد بچے سکول نہیں جاتے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں