80

پاکستان کبھی اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ھو سکے گا

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) 11 دسمبر 1950 کو یہ کارٹون مشہور انگلش اخبار پاکستان ٹائمز میں اس وقت شائع هوا جب امریکہ نے پاکستان کو 6 لاکھ ڈالر امداد دی. کارٹون کے کیپشن میں کھڑکی سے سر نکال کر دو امریکی یہ بات آپس میں کر رہے ہیں کہ پاکستان نے امریکی امداد لے لی ھے یہ اب کبھی اپنے پیروں پر کھڑا نہی ھو سکے گا۔۔ اسی موقع پر نہرو نے کہا تھا جو امریکی مونگ پھلی لیاقت علی خان نے کھا لی ھے وہ پاکستان کو بہت مہنگی پڑے گی۔ 1950 میں کی ھوئی بات کتنی صحیح ثابت ھوئی ھے اس کا فیصہ آپ خود کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں