29

اربوں مالیت سرکاری زمین کے بدلےDHAنےCDAکے 729پلاٹ

Spread the love

‏اسلام آباد ( آواز خلق ) بالآخر 17 برس بعدDHAنےCDAکے اربوں مالیت کے729پلاٹ دیدئے۔ سال 2007-8میںCDAنے DHAکو 2412کنال سرکاری زمین دی جسکے بدلے میںDHA نےCDAکو729 ڈویلپ پلاٹ دینا تھے،جو 17برس بعد اب جاکر دئے۔۔پلاٹس دینے سے قبل نئی ڈیل کے تحتDHA نے Kuri ایریا میںCDAسے10ہزار کنال زمین ڈویلپ کرنے کیلئے لی:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں