41

World Memory Championship پاکستان فاتح

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) پاکستانی لڑکی Emma Alam جس نے یاداشت کے مقابلے World Memory Championship میں پوری دنیا سے آئے 300 امیدواروں کو شکست دے کر مقابلہ جیت لیا
لیکن چونکہ یہ عوام کھیل تماشہ والی چیزوں میں زیادہ خوش رہتی ہںے ۔ اس لئے اس خبر کو اہمیت نہیں دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں