63

64 فیصد پاکستانی مہنگائی سے پریشان: گیلپ سروے

Spread the love

اسلام آباد ( بدلو نیوز )مہنگائی سے بے حال پاکستانیوں کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، 64 فیصد پاکستانی مہنگائی سے پریشان دکھائی دیتے ہیں، جولائی

2021 میں 44 فیصد افراد نے مہنگائی کو اہم مسئلہ کہا تھا۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 21 فیصد افراد بے روزگاری اور 7 فیصد کرپشن کو ملک کا اہم مسئلہ سمجھتے ہیں۔سروے میں 68 فیصد خواتین اور 62 فیصد مردوں نے مہنگائی بڑھنے کا شکوہ کیا جبکہ 30 سے 50 سال سے زائد عمر کے افراد نے مہنگائی کو اہم مسئلہ بتایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں