72

یوکرین روس تنازع :عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے

Spread the love

نیو یارک (ویب نیوز ) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئی ہیں اور لندن برینٹ خام تیل 99 ڈالر کی سطح عبور کرگیا.کیا یوکرائن پرامریکا روس جنگ ہوگی؟ روسی صدر کے یوکرین میں ’امن فوج‘ داخل کرنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئی ہیں اور لندن برینٹ خام تیل 99 ڈالر کی سطح عبور کر گیا ہے۔ دوران ٹریڈنگ لندن برینٹ خام تیل 99 ڈالر 25 سینٹس میں فروخت ہوا جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 96 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجودہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں