اسلام آباد ( آواز خلق ) نیپرا کی ویب سائٹ سے اس لسٹ میں اگر 2013 سے 2017 کے درمیان دئیے گئے لائسنس دیکھے جائیں تو عوام کپیسٹی پیمنٹ کا جو بوجھ اٹھا رہی ہے وہ زیادہ تر نواز شریف کے دور کے ہیں . ان لائسنسز میں اگر کپیسٹی کو ملنے والی رقم کے حساب سے دیکھا جائے تو ایک MW کا ریٹ بھی زیادہ . عوام رول دی ان کے کارناموں نے
54