38

امریکہ سے یاری پاکستان سے زرداری کی غداری

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) پیپلز پارٹی کی حکومت نے امریکہ میں پاکستان کے اس وقت کے سفیر حسین حقانی کو بااختیار بنایا
جس نے 36 سی آئی اے ایجنٹوں کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دی تاکہ متعلقہ حکام کی منظوری کے بغیر امریکیوں کو براہ راست سفارتی ویزا جاری کیا جا سکے۔ حسین حقانی کے CIA ایجنٹوں کے ویزہ کے لیے لیٹر میں دئیے گئے ریمارکس چیک کریں
کیا منسٹری آف فارن افیرز کو ایسے لیٹر کی اجازت تھی جس سے پاکستان کی سالمیت کو خطرات لاحق ہوں
حسین حقانی میمو گیٹ سکنڈل کا اہم کردار بھی تھے. پاکستان کے یہ سابق سفیر وہی ہیں جن کی پاکستان کے خلاف کتاب ’’Reimaging Pakistan‘‘ کی تقریب رونمائی بھارت میں منعقد کی گئی. ڈس انفو لیب میں حسین حقانی پاکستان مخالف پراپگنڈے کا حصہ بھی بتائے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں