واشنگٹن (ویب نیوز) ورلڈ بینک نے افغانستان کے لئے 1 ارب ڈالر سے زائد کی منظوری دےدی ہے ‘افغانستان کے منجمد اثاثوں میں سے تعلیم و صحت کے منصوبوں پر رقم خرچ کی جائے گی۔ طالبان حکومت کو رقم نہیں دی جائے گی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ بینک نے افغانستان کےلئے 1 ارب ڈالر سے زائد کی منظوری دےدی ۔ اقوام متحدہ کی ایجنسیاں براہ راست فنڈز تقسیم کریں گی۔ اقدام کا مقصد افغانستان میں معاشی اور انسانی بحران پر قابو پانا ہے۔
61