58

ضمیراورجسم فروش میں کوئی فرق؟

Spread the love

چہ ارزاں فروختند: قومی غیرت بیچنے والے بہت ہیں مگرجس قیمت پرحسین حقانی نےخود کوامریکی CIA کے سابق سربراہ کے ہاتھوں بیچا وہ بدترین کمینے کے لئے بھی شرمندگی ہے- اخبارڈان کہتا ہے 10/20 ہزار ڈالرمیں بیچ دیا- 80 لاکھ ڈالرخفیہ فنڈ کا حساب بھی تو دینا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں