39

ٹیکنوکریٹ حکومت کی خواہش مند قوتیں؟

Spread the love

آسلام آباد آواز خلق نیوز ) پاکستان میں رجیم چینج کے بعد پی ڈی ایم کی حکومت ناکام ہو گئی. رجیم چینج میں کردار ادا کرنے واکی تینوں قوتیں اب ٹکنیو کریٹ حکومت بنانے کی خوہش مند ہیں . یہ ٹیکنوکریٹ حکومت تین قوتوں کی خواہش پر لائی جارہی ہے: ۱)امریکہ جو نئی دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کو افغانستان سے لڑانا چاہتا ہے ۲) اسٹبلشمنٹ جو اس جنگ میں ملنے والی ممکنہ امریکی امداد چاہتی ہے اور ۳) پی ڈی ایم جو حکومت جانے پر سیاسی شہید بن کر کھیلنا چاہتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں