63

حکومت بلدیاتی انتخابات سے کیوں ہوئی فرار

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) الیکشن کمیشن کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہونے تھے. پھر اچانک الیکشن کمیشن نے یہ الیکشن ملتوی کر دئیے. پاکستان تحریک انساف اور جماعت اسلامی اس فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ چلی گئیں اور عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا. لیکن بلدیاتی انتخابات سے فرار کی اصل وجہ یہ رپورٹ ہے جسے دیکھ کر الیکشن کمیشن اور حکومت الیکشن کروانے سے بھاگ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں