79

رجیم چینج: ڈالر کی اونچی اڑان۔ معاشی تباہی کی پہچان

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) اسحق ڈار کی کرشماتی شخصیت کا کمال دیکھیں کہ سٹیٹ بنک کا اختیار ایکسچینج کمپنیوں نے اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ جس کے بعد ڈالر اوپن مارکیٹ میں 12 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں