78

اسٹیبلشمنٹ ، امپورٹڈ حکمران، بند گلی میں ہے پاکستان

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) اسٹبلشمنٹ اور حکمران جس طرف اس ملک کو لے جارہے ہیں اگر ہم سری لنکا جیسے حالات تک ہی رک گئے تو یہ ہماری خوش نصیبی ہوگی۔ سری لنکا میں فوج نے آکر حالات سنبھالے تھے اور لوگ اس پر اعتماد کرتے تھے ، ہمارے لئیے کیا آسمان سے فرشتے اتریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں