62

9 ماہ میں ڈالر 75 مہنگا۔ ملک پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) وہ دانشور کہاں گئے جو گزشتہ سال 10 پیسے ڈالر مہنگا ہونے پر کیلکولیٹر لیکر بتاتے تھے کہ قرضہ کتنا بڑھ گیا ہے؟ آج تو ایک دن میں 24 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے بعد بیرونی قرضوں میں 3.4 کھرب روپے کا اضافہ ہو گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں