78

ایک زرداری سیلاب متاثرین پر بھاری۔

Spread the love

کراچی( آواز خلق نیوز ) سندھ کے سیلاب متاثرین کی امداد کے طور پر انے والے کمبل حکومت سندھ نے ن لائن کمپنی کو فروخت کردئیے۔ گذشتہ سال تباہ کن سیلاب کے بعد متاثرین امداد کوترس گئے۔ عوام نے کہا ہے ایک زرداری سیلاب زدگان پر بھاری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں