112

اسٹیبلشمنٹ اشرافیہ کا پاکستان

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ملک میں قانون کے دوہرے معیار کےلئے یہ عکس ہی کافی ہے، شہر اقتدار میں ایک عام موٹر سائیکل سوار فینسی نمبر پلیٹ پر اپنی حیثیت سے زیادہ چالان ادا کرتاہے،دوسری جانب حکمران اتحاد کے سینیٹر منظور کاکڑ ہیں جو قانون سے بالاتر پولیس کی نظر سے اوجھل بغیر نمبر پلیٹ کے گاڑی چلا رہے ہیں !!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں