109

آپریشن رجیم چینج: دھشت گردی کی واپسی

Spread the love

پشاور ( آواز خلق نیوز ) پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں شہدا کی تعداد 32 ہو گئی ہے جبکہ 150 افراد اب تک زخمی ہیں۔ پاکستان میں رجیم چینج کے ساتھ دھشت گردی کی واپسی ہوئی ہے۔ جو امن پاکستانیوں نے 80 ہزار جانوں کا نذرانہ پیش کر کے حاصل کیا تھا وہ پھر سے ختم ہونے لگا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں