65

اسٹیبلشمنٹ امپورٹڈ حکمران

Spread the love

اسلام آباد ( واز خلق نیوز ) کچھ لوگوں نے13 جماعتوں کو اس بات پر ڈرایا تم اکھٹے نہ ہوئے تو عمران خان جنرل فیض کو لے آئےگا ، نیب کی سو نئی عدالتیں قائم ہونگی تو پھر تم لوگوں کی خیر نہیں ہوگی۔ اب 13جماعتیں ان لوگوں کو ڈرا رہی ہیں کہ آپ نے ہمارا ساتھ چھوڑا تو عمران خان آجائے گا تو پھر تم لوگوں کی خیر نہیں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں