92

اسٹیبلشمنٹ بتاۓ پاکستان کی شہہ رگ کب آزاد ہو گی؟

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں ہر سال یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو منایا جاتا ہے۔ ملٹری اسٹبلشمنٹ اور سیاست دان بھاشن دیتے ہیں اور عزم کرتے ہیں کہ سیاسی اور سفارتی محاذ پر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھی جاۓ گی۔ 75 سال میں اپنی شہہ تگ دشمن سے نہیں چھڑا سکے۔ معروف لکھاری نسیم حجازی صاحب نے لکھا تھا کہ ” جغرافیہ کی ٹیڑھی لکیروں کو تلوار کی نوک سے سیدھا کیا جاتا ہے”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں