70

نظام عدل مظلوم کی بجائے ظالم کو تحفظ دیتا ہے

Spread the love

کراچی ( آواز خلق نیوز ) ناظم جوکھیو نے تلور کے شکار کے خلاف آواز اٹھائی لیکن بااثر افراد کے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کردیے گئے۔ ان کے گھروالوں پر مبینہ دباؤ انہوں نے صلح صفائی کر لی اور اس مقدمے میں نامزد پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی سمیت دیگر افراد کو عدالت نے رہا کردیا۔ ہمارا نظام عدل مظلوم کی بجائے ظالم کو تحفظ دیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں