124

اللہ اور اس کے رسول کا سود کے خلاف اعلان جنگ ہے

Spread the love

اسلام آباد (‏ آواز خلق نیوز) قابل مذمت ہیں وہ سب حکمران جو آج تک آئی ایم ایف کے سودی قرضے پر 1960 سے فخر کرتے چلے آئے ہیں ، لیکن ہزار بار لعنت اس شخص پر جس نے اس سودی قرضے کی منظوری پر اللہ کا شکر ادا کیا ۔ اللہ اور اس کے رسول کا سود کے خلاف اعلان جنگ ہے اور تم اپنے گھٹیا پن سے اسے اللہ سے منسوب کرتے ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں