81

امپورٹڈ حکومت نے صحت کارڈ کی سہولت چھین لی

Spread the love

اسلام اباد ( آواز خلق نیوز ) بالا آخر امپورٹڈ حکمرانوں کی انا کی تسکین کی خاطر کروڑوں غریبوں سے آج مفت علاج کی سہولت چھین لی گئی۔ وفاقی حکومت نے پنجاب صحت کارڈ کے 400 ارب روپے فنڈز روک لیے ہیں۔ جس کے بعد ہزاروں غریب لوگ مفت علاج سے محروم ہو گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں