98

ٹرانس جینڈر بل کے مطابق کھسرا گالی نہیں کفیت کا نام

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) کسی کو کھسرا کہنا نہ تو قتل کرنے کے مترادف ہے اور نہ ہی ریپ۔ کھسرا نہ تو کوئی گالی ہے۔۔بلکہ کھسرا ایک کیفیت کا نام ہے جو کہ پارلیمینٹ کے ٹرانس جینڈر بل جو کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا مشترکہ طور پر پاس کیا اس کے مطابق کسی پر بھی طاری ہوسکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں