90

الحمدللہ 9 ارب ڈالرز کی امداد مل گئی ہے

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز )جب کچھ دن پہلے پاکستان کے ہر اخبار کے صفحہ اول پر کروڑوں کے اشتہارات چھپوا کر بتایا گیا تھا کہ “الحمدللہ 9 ارب ڈالرز کی امداد مل گئی ہے” تو پھر ایک ارب ڈالر کے لیے سرکاری ملازمین کے اثاثے IMF کو بتانے کی کیا ضرورت ہے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں