210 شیئر کریں پاکستانی روپیہ ایتھوپیا کی کرنسی سے بھی گر گیا admin فروری 6, 2023February 6, 2023 0 تبصرے Spread the loveاسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں رجیم چینج کے بعد پاکستان کی معشیت تباہی کا سفر طے کر رہی ہے۔ جنوبی ایشاء تو ایک طرف پاکستانی روپیہ اب ایتھوپیا کی کرنسی سے بھی گر گیا ہے۔ ایک ایتھوپین بریر پاکستان کے 5.13 روپے کے برابر ہے۔