85

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ گھریلو صارفین کو 500 یونٹس کے استعمال پر سبسڈی دینے کا حکم بھی فیصلے کا حصہ ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی نے اظہر صدیق سمیت دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں